یویو ہنی سنگھ کی ستمبر میں نئے گانوں کی ریلیز کے حوالے سے خبروں کی تردید

یویو ہنی سنگھ کی ستمبر میں نئے گانوں کی ریلیز کے حوالے سے خبروں کی تردید
 یویو ہنی سنگھ کی ستمبر میں نئے گانوں کی ریلیز کے حوالے سے خبروں کی تردید

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ گلوکار یویو ہنی سنگھ نے اپنے نئے گانوں کی ستمبر میں ریلیز کے حوالے سے خبروں کی تردید کر دی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی معروف ریپر یویو ہنی سنگھ نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس پر اپنے نئے گانوں بلیو آئیز اور پارٹی آل نائٹ کو 28 ستمبر کو ریلیز کرنے کے حوالے سے خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ ایسی خبروں کو نظر انداز کریں ۔

اور جب بھی نئے گانے ریلیز کئے تو اس کا اعلان وہ خود کریں گے۔

مزید : کلچر