ڈاکٹر رتھ فاؤکے نام سے ملک بھر میں ہسپتال بنانے کی قرارداد اسمبلی میں جمع

ڈاکٹر رتھ فاؤکے نام سے ملک بھر میں ہسپتال بنانے کی قرارداد اسمبلی میں جمع

لاہور(نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی محمد شعیب صدیقی نے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرائی ہے جس میں تجویز کیا گیا ہے کہ جزام کے مریضوں کیلئے اپنی خدمات وقف کرنے والی جرمن ڈاکٹر رتھ پاؤ کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ملک کے ہر صوبے میں ان کے نام سے سرکاری ہسپتالوں یا وارڈز کو منسوب کیا جائے۔

 

مزید : میٹروپولیٹن 1