فلم مبارکاں کے باکس آفس پر 4 ہفتے تک سرفہرست رہنے کی توقع نہ تھی:ارجن کپور

فلم مبارکاں کے باکس آفس پر 4 ہفتے تک سرفہرست رہنے کی توقع نہ تھی:ارجن کپور

ممبئی (آن لائن)بالی وڈ اداکار ارجن کپور نے کہا ہے کہ انہیں توقع نہیں تھی کہ ان کی فلم مبارکاں باکس آفس پر اچھا بزنس کرے گی اور فلم کی نمائش ایک ماہ سے زائد عرصے تک جاری رہے گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ارجن کپور نے کہا ہے کہ ہم ایک اچھی فلم بنانا چاہتے تھے۔

اورفلم کا باکس آفس پر اتنا اچھا رد عمل کسی بڑی کامیابی سے کم نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ فلم کی کامیابی پر بے حد خوش ہیں۔

مزید : کلچر