بھارتی ڈراموں پر پابندی انڈسڑی کے مفاد میں ہے،نعمان اعجاز

بھارتی ڈراموں پر پابندی انڈسڑی کے مفاد میں ہے،نعمان اعجاز
 بھارتی ڈراموں پر پابندی انڈسڑی کے مفاد میں ہے،نعمان اعجاز

  

لاہور(فلم رپورٹر) سینئر اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ پاکستان میں بھارتی ڈراموں پر پابند ہماری انڈسڑی کے مفاد میں ہے‘ چینل مالکان اگر پاکستانی ڈراموں کو ترجیح دیں تو اچھا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت حالات پاکستانی فلموں کے لئے بہت سا زگار ہیں ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اچھی اور معیاری فلمیں بنانے پر توجہ دیں اچھی کہانیوں کا انتخاب اور بہتر موضوع کی تلاش سے فلمیں عوام کے معیار پر پوری اترسکتی ہیں۔

مزید : کلچر