فیشن انڈسڑی کی خواتین اور مردوں کی مشترکہ ٹیموں کے درمیان میچوں کی سر یز

فیشن انڈسڑی کی خواتین اور مردوں کی مشترکہ ٹیموں کے درمیان میچوں کی سر یز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر) فیشن انڈسڑی سے تعلق رکھنے والی خواتین اور مردوں مشترکہ ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سر یز30اگست کو لاہور میں ہوگی ۔ علیم ڈار کی گراؤنڈ میں ہونے والے اس میچ میں دو ٹیمیں شر یک ہوں گی جس میں ایک ٹیم کے کپتان پاکستان ایونٹ اینڈ فیشن ایسوسی ایشن کے چےئر مین مختار احمد جبکہ دوسری ٹیم کے کپتان زوہیب بھٹی ہوں گے۔

مزید :

کلچر -