احمد بٹ کی حمیر اارشد کو’راز‘‘فاش کر نے کی دھمکی

احمد بٹ کی حمیر اارشد کو’راز‘‘فاش کر نے کی دھمکی
 احمد بٹ کی حمیر اارشد کو’راز‘‘فاش کر نے کی دھمکی

  

لاہور(فلم رپورٹر)احمد بٹ نے حمیر اارشد کو اہم ’’راز‘‘فاش کر نے کی دھمکی دیکر خاموش کروادیا ۔ احمد بٹ لوگوں کیسامنے یہ دعویٰ کر رہا ہے کہ اسکے پاس گلوکارہ حمیراارشد کے حوالے سے مختلف معاملات پر ایسے ویڈیو راز موجو د ہیں جو اگر منظر عام پر آجائے توگلوکارہ کیلئے شر مندگی کی انتہاء ہوجائے گی جس کے بعد اب احمد بٹ نے اپنی اہلیہ حمیراارشد کو بھی دھمکی دی ہے کہ اگروہ اس کو مزید تنگ کر ے گی تو وہ یہ تمام راز لوگوں کے سامنے لے آئے گاجس کی وجہ سے حمیراارشد نے فی الحال خاموشی اختیار کر لی ہے۔

اور وہ ان تمام دھمکیوں کا جائزہ لے رہی ہیں کہ جو باتیں کیں جا رہی ہیں ان میں حقیقت کتنی ہے جسکے بعد وہ اپنا لائحہ عمل دیں گی ۔

مزید : کلچر