اداکارہ و پرفارمر نرگس کینیڈا روانہ

اداکارہ و پرفارمر نرگس کینیڈا روانہ
 اداکارہ و پرفارمر نرگس کینیڈا روانہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پورٹر) اداکارہ و پرفارمر ڈانسنگ کوئین نرگس کینیڈا روانہ ہو گئیں۔نرگس ذاتی مصروفیات کے سلسلہ میں کینیڈا گئی ہیں جہاں وہ چند روز قیام کرنے کے بعد پاکستان واپس آجائیں گی ۔ نرگس کینیڈا سے واپسی پر عید الاضحی کے موقع پر تماثیل تھیٹر میں شروع ہونے والے سٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گی ۔

مزید : کلچر