’’پانامہ سے اقامہ تک ‘‘30منٹ کی ویڈیو کا آغاز

’’پانامہ سے اقامہ تک ‘‘30منٹ کی ویڈیو کا آغاز

لاہور( فلم رپورٹر)امریکہ میں مقیم گلوکار علی زمان ’’پانامہ سے اقامہ تک ‘‘کے نام سے30منٹ کی ویڈیو بنائیں گے۔ جس میں وہ سپر یم کورٹ کے فیصلے ‘عمران خان کی کوششوں اور نوازشر یف کی جی ٹی روڈ کی ریلی کے حوالے سے بتائیں گے اور پاکستانی میڈیا کے ملک میں کر پشن کے خاتمے اور احتساب کیلئے کی جانیوالی کوششوں پر بھی روشنی ڈالے گے اور اس ویڈ یو پورے پاکستان میں مفت عوام کو فراہم کیا جائے گا۔ علی زمان کا کہنا ہے کہ سپر یم کورٹ او ر عمران خان کا کر پشن کے خاتمے میں اہم کردار ہیں اور ویڈیو میں انکو سلام پیش کریں گے ۔

مزید : کلچر