جماعت نہم کی طالبہ عروج اویس کا اعزاز

جماعت نہم کی طالبہ عروج اویس کا اعزاز

لاہور(اپنے نمائندے سے) نشتر کالونی لاہور میں واقع باب ارقم ہائی سکول کی طالبہ عروج اویس نے نہم کلاس ،رولنمبر 436223کے تحت 70 فیصد کی شرح سے 470نمبر لے کر سکول میں اول پوزیشن اور ضلع بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ۔

طالبہ

مزید : علاقائی