برکی پولیس کی کارروائی ، ملزم کے قبضے سے ناجائز اسلحہ برآمد

برکی پولیس کی کارروائی ، ملزم کے قبضے سے ناجائز اسلحہ برآمد

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)تھانہ برکی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیاہے ، پو لیس کے مطا بق ملزم کے قبضے سے ناجائز 12بور رائفل اور کارتوس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ، تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید : علاقائی