تعلیمی اداروں کا سیکیورٹی سروے جاری

تعلیمی اداروں کا سیکیورٹی سروے جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)چھٹیوں کے بعدتعلیمی اداروں کاسکیورٹی سروے کیاگیا ۔ ڈی آئی جی آپریشنزکی ہدایت پریونیورسٹیز،کالجزاورسکولوں کاسروے بھی کیا گیا ، پولیس اورسپیشل برانچ کے اہلکارسکیورٹی سرورے کرنے میں مصروف ہیں ۔

مزید :

علاقائی -