شاد باغ ،گھر میں آتشزدگی،قیمتی سامان جل کر راکھ

شاد باغ ،گھر میں آتشزدگی،قیمتی سامان جل کر راکھ

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) شا د با غ کے علاقے میں گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا۔

۔بتایا گیا ہے کہ شا د با غ کے علاقے عا مر روڈ کے قریب ایک گھر میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں گھر میں موجود فرنیچر ، الیکٹرونکس اور دیگر سامان جل کر راکھ ہو گیا ۔

مزید : علاقائی