مانگا منڈی،7سالہ بچی کر نٹ لگنے سے جا ں بحق

مانگا منڈی،7سالہ بچی کر نٹ لگنے سے جا ں بحق

لاہور (اپنے کرائم رپو رٹر سے)ما نگا منڈ ی کے علاقہ میں7سالہ بچی کر نٹ لگنے سے جا ں بحق ہو گئی ، پو لیس نے نعش ضروری کا رروا ئی کے بعد ورثا کے حوالے کردی ۔

، بتا یا گیا ہے کہ ما نگا منڈ ی محلہ طارق آبا د کی رہا ئشی7سالہ بسمہ آصف جو گزشتہ را ت محلے سے گزرتی ننگی تار کو چھونے سے موقع پر ہلاک ہو گئی ، پو لیس نے نعش ضرروی کا رروا ئی کے بعد ورثا کے حوالے کردی جسے بعدازا ں مقامی قبرستان میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔

مزید : علاقائی