تین آفس سپر نٹنڈنٹ کے تبادلے
لا ہور (کر ا ئم ر پور ٹر)آئی جی پنجاب نے تین آفس سپر نٹنڈنٹ کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی عارف نوا زنے 3 آفس سپرنٹنڈنٹ کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کرتے ہوئے آفس سپر نٹنڈنٹ محمد بشار ت سکیورٹی برانچ روالپنڈی آپریشن سے گوجرانوالہ آپریشن برانچ تعنیات کردیا گیا ہے ، آفس سپر نٹنڈنٹ محمد اختر کو بہاولپور سے سپیشل برانچ سے سپیشل برانچ ہیڈ کواٹرز لاہور تعنیات کردیا ہے ۔ راؤ محمد عمران ساجد کو سی پی او آفس سے آفس سپر نٹنڈنٹ ڈی جی خان تعنیات کیا گیا ہے ۔