شمالی چھاؤنی سے ملنے والے نومولود کی نعش کی شناخت نہیں ہوسکی

شمالی چھاؤنی سے ملنے والے نومولود کی نعش کی شناخت نہیں ہوسکی

لاہور(خبر نگار) شمالی چھاؤنی کے علاقہ میں چند روز قبل ملنے والے نومولود کی نعش کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔سب انسپکٹر ناصر امین کے مطابق رینجرز ہیڈکوارٹر کی دیوار کے ساتھ ایک نوکولود بچہ کی نعش پڑی تھی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

مزید : علاقائی