سی آئی اے اقبا ل ٹاؤن کی شہری کو جعلی مقدمہ میں ملو ث کر نے کی د ھمکیاں

سی آئی اے اقبا ل ٹاؤن کی شہری کو جعلی مقدمہ میں ملو ث کر نے کی د ھمکیاں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)سی آئی اے اقبا ل ٹاؤن نے عید ی مہم کا آغاز کردیا ، 10سال قبل 3ہزا ر رو پے کا چور ی کا موبائل خرید نے والے الیکٹریشن جسے عدا لت نے مقد مے میں بے گنا ہ کردیا تھا،نکے تھا نیدا ر نے بلا کر تشد د کا نشانہ بنا یا اور پیسے کا مطا لبہ کرتے ر ہا، ورثا کی جا نب سے ایس پی سی آئی اے کے نو ٹس میں بات آنے پرتھا نیدا ر نے چھو ڑ دیا لیکن جھو ٹے مقد مے میں ملوث کر نے کی د ھمکیاں د یتا ر ہا ۔متا ثر ہ شخص مزمل کے مطا بق وحدت کا لو نی کا ر ہا ئشی ہے اور دو بچو ں کا با پ ہے اور مقامی علاقہ میں مو ٹر سائیکل الیکٹر یش کا کام کرتا ہے ، متا ثر ہ کے مطا بق دس سال قبل 3ہرا زرو پے کا مو با ئل ایک دوست سے خرید اتھا جو چوری کا نکلا جس کے مقد مے میں عدا لت نے بے گنا ہ کردیا تھا ، 4روز قبل سی آئی اے اقبا ل ٹاؤن کے ایس آئی محمد الیا س نے گھر آکر تھا نے آنے کو کہا جس پر د کا ن کے ما لک کے ہمرا ہ الیا س اے ایس آئی کے پا س گیا تو اس نے بیٹھا لیا اور تین دن تک تشد د کا نشانہ بنایا۔

مزید :

علاقائی -