شہر میں 110گیسٹ ہائوسز فحاشی کے اڈوں میں تبدیل ، 445قحبہ خانوں کا بھی انکشاف

شہر میں 110گیسٹ ہائوسز فحاشی کے اڈوں میں تبدیل ، 445قحبہ خانوں کا بھی انکشاف

لاہور(رپورٹ: یو نس با ٹھ) ایک خفیہ رپورٹ میں شہر میں110گیسٹ ہاؤسز445قحبہ خانوں، ہوٹلوں و کوٹھی خانوں کی نشاندہی کی گئی ہے ان اڈوں کو مبینہ طورپر بعض با اثر افراد کی سر پر ستی حاصل ہے۔تاہم سی سی پی او لا ہور کے مطابق انھو ں نے ان اڈوں کو کچلنے کا حکم دے رکھا ہے ۔ ماڈل ٹاؤن ڈویژن میں 138، صدر ڈویژن میں 105،سٹی ڈویژن میں 85،اقبال ٹاؤن ڈویژن میں 60، سول لائن ڈویژن میں 65اور کینٹ ڈویژن میں 70قحبہ خانے وگیسٹ ہاوس شامل ہیں۔ ان قحبہ خانوں و گیسٹ ہاوسزمیں ماڈ ل ٹاؤن ڈویژن کے ملک ارشد محمود31/A C-3،فردوس مارکیٹ گلبرگ IIIبالمقابل ٹوٹل فلنگ اسٹیشن لاہور ،کوٹھی نمبر16/Cعقب ٹوٹل پمپ پٹرول پمپ راوی گیسٹ ہاؤس ، ملک پرویز جی ایم اشرف ڈیسینٹ پیلس گیسٹ ہاؤس 20/B-I غالب مارکیٹ گلبرگ III،ریڈ فورٹ 11/B-I ایم ایم عالم چوک گلبرگ ،برٹش لاج گیٹ ہاؤس 10/A-S گلبرگ II ،سردار آفتاب احمد 10/A-S گلبرگ II ،کرسٹل گارڈن 31/C گلبرگ III کوٹھی نمبر 11/H نزد صدیق ٹریڈ سنٹر کراؤن پیلس گیسٹ ہاؤس ،صفدر 120-Pنصیرآباد،’’سٹے ان سٹائل گیاٹ ہاؤس 109/BگلبرگIII، مالک گیسٹ ہاؤس،غازی فاروق منیجرگیسٹ ہاؤس ،حفیظ مسعود کوٹھی نمبر 120/Pنزد گلاب دیوی ہسپتال لاہور اس کوٹھی کا مالک صفدر نامی آدمی کو ٹھی کہ بطور گیسٹ ہاؤس چلا رہا ہے ۔ مالک کوٹھی (محمد صفدر )،النور ہوٹل سکنہ فردوس مارکیٹ نزد ربار قطب شاہ 107/Jگلبرگ IIIلاہور،مالک ساجد۔مینجر۔سید نصیب بخاری ۔ہوسٹل میں پنجاب کے تمام ضلعوں سے لڑکے رہنے کے لئے آتے ہیں ۔ ان میں سے جرائم پیشہ لڑکے بھی رہتے ہیں جو نہ پڑھتے ہیں اور نہ ہی کوئی کام کاج کرتے ہیں ،سن ریز ہاؤس گیسٹ ہاؤس سکنہ 103/Jدربار قطب شاہ نزد فردوس مارکیٹ گلبرگIIIفیروز پور روڈ گلاب دیوی ہسپتال لاہور، گرین پیلس گیسٹ ہاؤس سکنہ سوات ہاؤس 184/P گلبرگ IIIفیروز پو ر روڈ گلاب دیوی ہسپتال لاہور ،آسائش اِن گیسٹ ہاؤس سکنہ 29/Jدربار قطب شاہ نزد فردوس مارکیٹ گلبرگIIIلاہور،افتخار علی اعوان نے مین بازار فردوس مارکیٹ گلبرگ IIIمیں صاحب جی ہوسٹل فار بوائز کے نام سے ہوسٹل بنا رکھا ہے ،صاحب جی ہوٹل سکنہ مین فردوس مارکیٹ گلبرگIIIلاہور،کوٹھی نمبر 9/Bبلاک گلبرگ IIIلاہور۔عابد نامی شخص سرپرستی کرتا ہے،کوٹھی نمبر 184/Pعقب گلاب دیوی ہسپتال فیروزپور روڈ لاہور،VIPگیسٹ ہاؤس سکنہ 6-H-Dنیز علی زہیب موڑ فردوس مارکیٹ گلبرگ IIIلاہور ،النور ہوٹل سکنہ فردوس مارکیٹ دربار بابا قطب شاہ 107/JگلبرگIIIلاہور،کوٹھی نمبر 103/J تھانہ نصیرآباد لاہور،کوٹھی نمبر109/P عقب گلاب دیوی ہسپتال لاہور ،کوٹھی نمبر181/Aایم بلاک گلبرگ IIIلاہور ،گرین پیلس گیسٹ ہاؤس سکنہ184/P گلبرگ فیروز پور روڈ نیز گلاب دیوی ہسپتال لاہورعامر اکرام،حاجی محمد افضل مالک گیسٹ ہاؤس نزد فردوس مارکیٹ علاقہ تھانہ نصیر آباد چوکی فردوس مارکیٹ لاہور ،سکون گیسٹ ہاؤس جس کا منیجر محمد آصف مالک شوکت سکنہ اکبر چوک کے بالمقابل ساتھ مین بلیوارڈ فیصل ٹاؤن ،پریم گیسٹ ہاؤس سکنہ16/Cمین بلیوارڈ فیصل ٹاؤن لاہور نزد وینس پارک بلڈنگ کے بالکل سامنے مین روڈ پر ہے نام نہیں بتاتے ،شاہد نامی لڑکا سکنہ کوٹھی نمبر68/Aفیصل ٹاؤن لاہور،محمد صدیق سکنہ کوٹھی نمبر68/Aفیصل ٹاؤن لاہور،کوٹھی نمبر379/Kعقب پیش پلازہ پارکنگ فیصل ٹاؤن لاہور اس کوٹھی کی سرپرستی اقبال نامی لڑکا اور فیاض اور امجد نامی لڑکے کرتے ہیں ،کوٹھی نمبر260/Nعقب نیس پاک گراہونڈ فیصل ٹاؤن لاہور سرپرسٹ ، منیر گودایہ ، افودو وغیرہ،ٹولپ ہوٹل مین بلیوارڈ فیصل ٹاؤن روڈ لاہور اپوزٹ رانا اکیڈمی،کوٹھی نمبر379/Kفیصل ٹاؤن نزد بنک روڈ ماڈل ٹاؤن لاہور سرپرست امجدنامی ،کوٹھی نمبر388/Kفیصل ٹاؤن لاہور ،پنجابی سوڈا ہوٹل 37-1-C-1مین کالج روڈ لاہور مالک جعفر رضوی ،کوٹھی نمبر70/Aاپوزٹ ہوسٹل میڈیکل کالج جناح ہسپتال سروس روڈ پر کوٹھی واقع ہے ،نیو انٹرنیشنل ہوٹل سکنہ28/Bمین بلیوارڈ فیصل ٹاؤن لاہور مالک پرویز،مسرت نامی عورت کوٹھا پنڈ بازار ہنڈا سینٹر کے سامنے والی گلی پہلی رہائش کباڑیہ کس ساتھ8/10کواٹر بنے ہوئے ہیں کواٹر کا مالک جاوید ٹوکے والا ہے کواٹر309/Bکے بالکل سامنے ،کوٹھی نمبر 388/K فیصل ٹاؤن لاہور ،کوٹھی نمبر16/Dنزد گورح بیکرز مین بلیوارڈ فیصل ٹاؤن لاہور،کوٹھی نمبر46/D فیصل ٹاؤن سرپرست ، عبدالباری نامی شخص ،گلستان پیلس گیسٹ ہاؤس سکنہ58/AفیزIIماڈل ٹاؤن لنک روڈ نزد میکڈونلڈ ہوٹل کے مین گیٹ کے تھوڑا سا آگے گلی کے کونے پر واقع ہے،گریس(1)ون گیسٹ ہاؤس سکنہ606/Aفیصل ٹاؤن مالک (ملک نواز) ، منیجر(ملک مشتاق ) ،رانا ریاض ولد مشتاق قوم رانا سکنہ 156/Aفیصل ٹاؤن جناح ہسپتال کے مین گیٹ کے بالکل سامنے شبیر میڈیکل سٹور ہے میڈیکل سٹور کے اوپر سٹار پلس کے نام سے گیسٹ ہاؤس بنایا ہوا ہے،کوٹھی نمبر 59/A-II گیسٹ ہاؤس غالب مارکیٹ ،کوٹھی نمبر 5/B نزد صدیق ٹریڈ سنٹر ،ایلیٹ ہوٹل 104/B-1 ایم ایم عالم روڈ گلبرگ II ،سٹی کاٹج 8/B گلبرگ II ،لگژری پیلس سکنہ 2/H گلبرگ II ،لورڈز ان گیسٹ ہاؤس 22/A ظفر علی روڈ ،رائل اینجلس گیسٹ ہاؤس 22/A ظفر علی روڈ ،Cafe Chokock-1 گیسٹ ہاؤس 150/A-II گلبرگ ،محمد منیر سکنہ کرشن گارڈن نزد چوک گلبرگ IIIلاہور،رانا جبار سکنہ 45گیسٹ ہاؤس لاڈز لان لاہور،عبدالرزاق سکنہ 20/BJ ڈیسنٹ گیسٹ ہاؤس ،خالد محمود سکنہ 256/A-Iگرومانگٹ روڈ گیلاٹ ہاؤس،ہوٹل گلبرگ ان سکنہ61/B-I گلبرگ IIIلنک ایم ایم عالم روڈ لاہور موجودہ نام ٹولپ ان ہوٹل ہے،29/Jگیسٹ ہاؤس فردوس مارکیٹ میں ہے ،گلبرگ پیلس ہوٹل سکنہ13/K گلبرگIII لاہور،زینسیا پیلس گیسٹ ہاؤس سکنہ گوٹھی نمبر9/B بلاکL گلبرگ IIIلاہور،ملک منظور اعوان ہوٹل کمفرٹ ان ATSسکنہ57/Jگلبرگ IIIنزد فردوس مارکیٹ لاہور ،ایرک مسیح اور بٹ نامی شخص اس ہوٹل کو چلا رہے ہیں،آشیانہ ران گیسٹ ہاؤس سکنہ31/A-C-B فردوس گلبرگIIIاپوزٹ ٹوٹل فلنگ اسٹیشن الہور ،ملک ارشد،سیٹھ خالد گیسٹ ہاؤس نزد برچ فردوس مارکیٹ لاہور ،کوٹھی نمبر8/KگلبرگIIIجس میں ہوٹل بنا ہوا ہے،127اورنگزیب بلاک گارڈن ٹاؤن شیخ علی مالک ہے،58عثمان بلاک گارڈن ٹاؤن،کوٹھی نمبر6شیر شاہ بلاک عقب برکت مارکیٹ گارڈن ٹاؤن لاہو ر مالک کوٹھی فیاض ،کوٹھی نمبر5/16عثمان بلاک عقب عوامی فلیٹ گارڈن ٹاؤن میں کرسٹل گارڈن کے نام سے مشہور ترین گیسٹ ہاؤس بنا ہوا ہے۔ مالک گیسٹ ہاؤس نزیر احمدگیسٹ ہاؤس کا مالک نزیر ہر وقت گیسٹ ہاؤس میں موجود ہوتا ہے ،کوٹھی نمبر56عثمان بلاک گارڈن ٹاؤن لاہور،کرسٹل گارڈن کے نام سے5/16عثمان بلاک گیسٹ ہاؤس بنا ہوا ہے عقب عوامی فلیٹ گارڈن ٹاؤن لاہور مالک (نزیر احمد)،کوٹھی نمبر5/16عثمان بلاک عقب عوامی فلیٹ مالک کا نام نزیر احمد گارڈن ٹاؤن لاہور،گارڈن ویو کے نام سے گیسٹ ہاؤس 5شیر شاہ بلاک عقب برکت مارکیٹ گارڈن ٹاؤن میں کھلا ہوا ہے،فیاض نامی شخص شیر شاہ بلاک گیسٹ ہاؤس ہے6نمبرکوٹھی میں،شیخ علی منیجر عمران وغیرہ سکنہ127 اورنگزیب بلاک،STCگیسٹ ہاؤس مالک سید اعجاز احمد زیدی منیجر پارٹنر کاشف منیجر موجودہ علی رضا ساکن 56عثمان بلاک گارڈن ٹاؤن لاہور،ھوریزن گیسٹ ہاہوس سکنہ 6شیر شاہ بلاک عقب برکت مارکیٹ گارڈن ٹاؤن لاہور،مین بلیوارڈ فیصل ٹاؤن مین روڈ پر گورمے بیکری کی بیک سائید کے ساتھ والا کالا گیٹ ہے جو سٹی ہوٹل کے نام سے کھول رکھا ہے مالک کا نام عبدالباری ہے منیجر کا نام عمران ہے فون نمبر5179646،حبیب انٹرنیشنل ہوٹل 67/D1 گلبرگ لاہور، المشہور رلنگو سکنہ سینٹ میری کالونی چھتی ہوئی گلی اس گلی میں ناظم کا گھر ہے تھانہ گلبرگ،سکون گیسٹ ہاؤس سکنہ حسین چوک گلبرگ ،ہولی ڈے ان گیسٹ ہاؤس نزد نثار پریس اور پیپسی فیکٹری لاہور،بیسٹ ہوٹل سکنہ1فلور 231/Aڈائیوو اڈہ فیروز پور روڈ لاہور،مالک ایگزیکٹو پیلس سکنہ63/DIسر سید روڈ ابو ذر حجاز ہسپتال گلبرگ IIIلاہور،مالک ملک اختر منیجر رضوان،پاک ان گیسٹ ہاؤس سکنہ 18/E2گلبرگIIIنزد قزافی سٹیڈیم ہاکی گراؤنڈ، پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ لاہور،مالک گیسٹ ہاؤس ایم زید شریف مینجر گیسٹ ہاؤس ہاشم،محمد سلیم سکنہ میرین گیسٹ ہاؤس 25/BJگلبرگ لاہور،فراز خان Tulip Guest HOuse 61/BJ, گلبرگIII لاہور،67-D1گیسٹ ہاؤس سکنہ فردوس مرکیٹ گلبرگ لاہور مالک ڈاکٹر کامران ،ماکڑی نامی عورت زوجہ بھولا سکنہ سلطان سٹریٹ 1بہار کالونی نزد گندہ نالہ گلی ،نرگس نامی عورت سکنہ قطبہ گجر کے کوارٹر نزد شوکت کریانہ سٹور ،حمیرا عرف حمیری زوجہ وسیم بٹ سکنہ علی سٹریٹ قائداعظم پارک مائی ہسو کے مکان ،123/Q لیاقت آباد میں اکمل نامی لڑکے نے ،882/R لیاقت آباد ،فوزیہ بی بی زوجہ بہادر خان کشمیری محلہ پنڈی راجپوتاں ،حمیدہ بی بی عرف حمیدی سکنہ کشمیر محلہ گلی نمبر6،مسرت نزد بلال مسجد گندہ نالا ،رکیہ نزد اک مینار والی مسجد سالار روڈ ،شمیم وغیرہ قائد اعظم پارک لیاقت آباد،بشراں بی بی سکنہ گلستان کالونی قینچی امرسدھو شیریں پنجاب والی گلی میں ،شمیم بی بی عرف بلی کوٹ لکھپت اسٹیشن کے پیچھے آبادی میں اتفاق فیکٹری ،صغراں بی بی عرف صغی سکنہ مکان 70/A نزد جامع مسجد گلی 4 عوامی کالونی جنرل ہسپتال ،رضیہ سلطانی سکنہ جنرل ہسپتال کے نزدیک پٹرول پمپ والی گلی میں ،رضیہ سلطانہ عقب جنرل ہسپتال نزد قاسم پان شاپ ،صنم بی بی پٹھانی نزد بابر چوک نزد ریس کلب تھانہ کوٹ لکھپت ،شریفاں بی بی عرف شیفو سکنہ پرانا کاہنہ مسجد والی گلی میں رہائش پزیر ہے،چھیداں میواتی نامی عورت پرانا کاہنہ نزد روٹی والا تندور کے قریب ،گلیکسو ٹاؤن نزد گلیکسن فیکٹری میں جاوید عرف جیدا اور ننھا پہلوان ،سیموں بی بی کاہنہ اڈہ ،حنیفاں بی بی عرف نیفاں سکنہ مکان 241گلی 4حسان بلاک نزد بڑی پارک نشتر کالونی ،صغریٰ بی بی زوجہ محمد اکبر سکنہ حسان بلاک نشتر کالونی گلی 4 ،گڈو نامی عورت سکنہ مین فیروز پور روڈ شیل پٹرول پمپ کے عقب میں گلی کے اندر ،لنگڑ شاہ مین روڈ اعوان مارکیٹ تھانہ نشتر کالونی ان کا یک بھائی ضلع شیخوپورہ میں انسپکٹر ہے،بیگم فاخرہ نزد مینٹل ہسپتال شادمان لاہور ،69شادمان پیلس ،المشہور شادمان مارکیٹ میں دوبئی ہوٹل میں مالک قدیر،میڈم عائشہ زوجہ اصغر بٹ سکنہ 74/Gماڈل ٹاؤن بالمقابل Gبلاک مارکیٹ مشہور ہے ،اکمل اجمل سکنہ 123/Qماڈل ٹاؤن ،بشری کمہاری Hبلاک ماڈل ٹاؤن ،محمد شفیق ڈزنی گیسٹ ہاؤس ،شوکت علی سکنہ سکون گیسٹ ہاوس،ارم نام لڑکیPCO پر بیٹھتی ہے جس کا مالک عارف حسین ہے ،شمیم دائی سکنہ کشمیری محلہ نزد نائب ناظم افضل ہاشمی کے گھر کے سامنے ،کاپر لاج گیسٹ ہاؤس سکنہ 4/Bسٹریٹ 1نزد میکڈونلڈ کے سامنے والی گلی ،روز ویلی گیسٹ ہاؤس سکنہ 43/B لنک روڈ ماڈل ٹاؤن اپوزٹ میکڈونلڈ ،حمیداں بی بی عرف بٹنی زوجہ شفیق بٹ سکنہ کشمیری محلہ نزد پپو شاہ PCO کے ساتھ کوارٹر ،کلمہ چوک المشہور بھٹی ہوٹل کے ساتھ گیسٹ ہاؤس کھلا ہے اور کلمہ چوک المشہور بھٹی ہو ٹل کے ساتھ کیسٹ ہاؤ س کھلا ہے۔ صدر ڈویژن میں محبوب قادر عرف منی ولد غلام قادر سکنہ 149/Mجوہر ٹاؤن ،محمد جمیل سکنہ 41/H بلا ک جوہر ٹاؤن ،محمد انور عرف مٹھو سکنہ 5/J-2جوہر ٹاؤن ،محمد نعیم سکنہ 595/Hبلاک جوہر ٹاؤن ،کوٹھی نمبر5-J/IIنزد آئی ہسپتال جوہر ٹاؤن لاہور سرپرست ،کوٹھی نمبر254/255, H/2جوہر ٹاؤن نزد کھوکھر چوک نیو شلٹر کے نام سے گیسٹ ہاؤس کھلا ہوا ہے۔ اس گیسٹ ہاؤس میں شراب اور ہر قسم کا منشیات اندر ہی میسر ہوتی ہے ،کوٹھی نمبر167/Gجوہر ٹاؤن III/Bبلاک لاہور نزد ڈاکٹر ہسپتال شفیق الرحمان، کوٹھی نمبر746/G4نزد کھوکھر چوک جوہر ٹاؤن لاہور امجد نامی آدمی اسے چلا رہا ہے ، کوٹھی کے اندر شراب میسر ہوتی ہے عیاشی کا اڈا ہے جرائم پیشہ افراد آکر یہاں ٹھرتے ہیں،پاک و یو کے گیسٹ ہاوس انٹرنشنل مالک مختار حسین سکنہ پاک یو کے فیملی اپارٹمنٹ سٹم پاک یو کے ٹریننگ سکول آف ہوٹل ٹوریزم 37-1-C-1مین کالج روڑ لاہور،کوٹھی نمبر19/Fمیں موٹر ڈبل سٹرک جوہر ٹاؤن لاہور،ریڈ روز ہوٹل سکنہ 354/Aجوہر ٹاؤن نیرا کبر چوک لاہور،کوٹھی نمبر100/Bگورمے بیکر ز کے ساتھوالی کوٹھی ہے ۔اللہ ہو چوک نمبر2جوہر ٹاؤن لاہور ،قیصر ان گیسٹ ہاؤس جو کالج روڑ اکبر چوک سے تھوڑ سا آگے واقع ہے،ہیونٹس گیسٹ ہاؤس سکنہ 153/M جوہر ٹاؤن لاہور مالک طارق وڑائچ اور عمران ،وڈیم پیلس گیسٹ ہاؤس سکنہ 57/Fجوہر ٹاؤن لاہور ،کوٹھی 75-D-Iجوہر ٹاؤن ،کوٹھی نمبر12/Fگیسٹ ہاؤس ہے ،کوٹھی نمبر19/Fمیں موٹرڈ بل سڑک جوہر ٹاؤن لاہور ،ریڈ روز ہوٹل سکنہ 354/Aجوہر ٹاؤن نےئر اکبر چوک لاہور ،دی پیلس گیسٹ ہاؤس سکنہ 26/B1جوہر ٹاؤن لاہور ،بیسٹ ہوم سکنہ 5-J-IIمنیر مغل آئی ہسپتال جوہر ٹاؤن لاہور،دی پیلس ہوٹل سکنہ جو ہر ٹاؤن 25-56/B1منیر اکبر چوک لاہور مالک (چوہدری ناصر فاروق)،مینجر امداد بٹ ،شفیق ،الوارد ہوٹل 8/Bجوہر تاؤن نزد فریش بیکری اللہ ہو چوک جوہر ٹاؤن لاہور مالک ، ملک مقصود ، ملک پرویزمینیجر ہوٹل اعجاز ،نیو شلٹر گیسٹ ہاؤس 255/254-H2نزد کھوکھر چوک جوہر ٹاؤن لاہورمالک (ملک پرویز) ،کوٹھی نمبر184/B جوہر ٹاؤن لاہور،مالک محمد نواز اور فاروق ہیں ، محمد نواز، فاروق،فالکن ویو گیسٹ ہاؤ سکنہ 655/F2جوہر ٹاؤن ،ڈیفنس Aکے علاقہ میں کافی لوگ منشیات فروش اور جسم فروش ہیں۔غازی آباد کے علاقہ میں پروین بی بی زوجہ محمد شریف سکنہ بی بلاک تاج پورہ سکیم لاہور قحبہ خانہ چلاتی ہے۔ ڈیفنس بی کے علاقہ میں ملک اظہر سہیل سکنہ محمد علی سٹور الفلاح ٹاؤن ڈیفنس قحبہ خانہ چلاتا ہے ۔ باٹا پور کے علاقہ میں محمد طارق شاداب حویلی گیسٹ ہاؤس جلو پارک روڈ میاں ٹاؤن میں لڑکیاں سپلائی ہوتی ہیں ۔خفیہ رپورٹ کے مطا بق ان میں سے زیادہ تر گیسٹ ہاوسز بعض بااثر افراد کی مبینہ سر پر ستی کی وجہ سے کا م کر رہے ہیں۔بعض اڈوں سے پو لیس بھی مبینہ طورپر منتھلی وصول کر تی ہے۔ سی سی پی او لا ہور نے ان اڈوں کو کچلنے کا حکم دے رکھا ہے اس کے باوجود پولیس کارروائی نہیں کرتی۔

مزید : علاقائی