صوبائی دارالحکومت ، ڈکیتی چوری کی متعدد وارداتیں ، شہری لاکھوں کے مال و زر سے محروم
لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)صو با ئی د ارالحکومت میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا -ذرائع کے مطابق اقبا ل ٹا ؤ ن کے علاقے میں با برکی فیملی کو یر غما ل5لا کھ ما لیت کی نقد ی اور مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔ ہر بنس پو ر ہ کے علاقہ میں ارشد کے گھر چو 12 تو لے زیوارت اور 2لا کھ رو پے نقدی لے گے، ریس کو رس کے علا قے میں امیر کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر3لا کھ75ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے ۔سبز ہ زار کے علا قہ میں سجا دکے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ20 ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔جبکہ گا رڈن کے علا قہ میں جما ل کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ 80ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔سمن آ با دکے علا قہ سے کا شف کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،لو ئر ما ل کے علا قہ میں اشفا ق کی فیملی کو یر غما ل بنا کر75ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن چھین لئے گئے۔علاوہ ازیں شا ہد رہ میں ظفر،ریس کو رس میں زاہد کی گاڑیاں اورفیکٹر ی ایر یا میں جا وید،ما ڈل ٹا ؤ ن میں با بر،اچھر ہ میں اشر ف ،نصیر آ با د میں احمد اورنو اب ٹا ؤ ن میں سر مد کی موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔