شہبازشریف کاحافظ آباد روڈ پر ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

شہبازشریف کاحافظ آباد روڈ پر ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر ...

لاہور(سٹی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے گوجرانوالہ کے قریب حافظ آباد روڈ پر ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے ۔وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اوراظہارتعزیت کیا ہے ۔وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ زخمی ہونے والے افراد کو بہترین علاج معالجہ فراہم کیا جائے ۔وزیراعلیٰ نے حادثے کے بارے میں رپورٹ طلب کرلی ہے ۔

اظہار افسوس

مزید : صفحہ آخر