وزیراعظم شاہدخاقان عباسی آج لاہور میں نوازشریف سے ملاقات کریں گے

وزیراعظم شاہدخاقان عباسی آج لاہور میں نوازشریف سے ملاقات کریں گے

لاہور(آن لائن)وزیراعظم شاہدخاقان عباسی آج لاہورمیں سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے ملاقات کریں گے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی آج لاہورکادورہ کریں گے ،وزیراعظم رائیونڈمیں سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کریں گے ،وزیراعظم شاہدخاقان عباسی سیاسی صورتحال پرسابق وزیراعظم کواعتمادمیں لیں گے ۔

شاہدخاقان

مزید : صفحہ آخر