نوازشریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست

نوازشریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست

لاہور(نامہ نگارخصوصی)سابق وزیر اعظم میاں محمدنوازشریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔یہ درخواست بیرسٹر سید محمد جاوید اقبال جعفری کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نوازشریف سپریم کورٹ کے احکامات کے برعکس نیب میں پیش نہیں ہو رہے، خدشہ ہے کہ وہ قانونی کاروائی سے بچنے کے لئے بیرون ملک چلے جائیں گے۔

ای سی ایل

مزید : صفحہ آخر