وکلا کیخلاف قانون نافذ کرنیوالے کسی ادارے نے ہائیکورٹ کی عمارت سے باہر نکل کر کوئی ایکشن نہیں لیا،رجسٹرار

وکلا کیخلاف قانون نافذ کرنیوالے کسی ادارے نے ہائیکورٹ کی عمارت سے باہر نکل ...

لاہور(نامہ نگارخصوصی)رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کی طرف سے وضاحت جاری کی گئی ہے کہ شیر زمان توہین عدالت کیس پر احتجاج کرنے والے وکلاء کے خلاف قانون نافذ کرنے والے کسی ادارے نے لاہور ہائی کورٹ کی عمارت سے باہر نکل کر کوئی ایکشن نہیں لیا بلکہ عمارت کے اندر رہتے ہوئے حفاظتی اقدامات کئے ۔

رجسٹرار ہائیکورٹ

مزید : صفحہ اول