وکلاء اور بینچ ایک گاڑی کے دو پہیے ہیں

وکلاء اور بینچ ایک گاڑی کے دو پہیے ہیں
 وکلاء اور بینچ ایک گاڑی کے دو پہیے ہیں

  

اسلام آباد(آن لائن) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وکلاء اور بینچ ایک کی گاڑی کے دو پہیے ہیں، وکلاء کے احتجاج میں پولیس نہ آتی تو شاید ایسا واقع پیش آتا نہیں یہ بات کرتے ہوئے شرم آتی، کوئی بھی رپورٹ عام کرنا یا نہ کرنا حکومت کی صوابدید ہے لیکن حکومت متعلقہ اداروں سے مشاورت بھی کرتی ہے، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت نہ تو شیر زمان کے ساتھ کھڑی ہے اور نہ ہی ہائیکورٹ کے ساتھ ہم آئین قانون کے ساتھ کھڑے ہیں، شیر زمان بھی ایک ادارے کی نمائندگی کرتے ہیں، چیف جسٹس اور شیر زمان کا اپنا موقف ہے ۔

رانا ثناء اللہ

مزید : صفحہ اول