آصف کرمانی اور حمزہ وہاب نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا

آصف کرمانی اور حمزہ وہاب نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (آن لائن) حکمران جماعت مسلم لیگ ن کے نو منتخب سینیٹر آصف کرمانی اور پی پی پی کے حمزہ وہاب نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا ۔ چیئر مین سینٹ میاں رضا ربانی نے ان سے حلف لیا۔ میاں رضا ربانی سمیت حکومت اور اپوزیشن کے اراکین نے انہیں مبارکباد پیش کی ۔

سینیٹ/حلف

مزید : صفحہ اول