سعودی عرب میں چاندنظرنہیں آیاعیدالاضحیٰ یکم ستمبر کوہوگی

سعودی عرب میں چاندنظرنہیں آیاعیدالاضحیٰ یکم ستمبر کوہوگی

ریاض(آن لائن)سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ کاچاندنظرنہیں آیا،عیدالاضحیٰ یکم ستمبربروزجمعہ کوہوگی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں پیرکے روزعیدالاضحیٰ کاچاندنظرنہیں آیا،جس کے بعدسعودی عرب میں عیدالاضحیٰ یکم ستمبربروزجمعہ کوہوگی پاکستان میں رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہوگا،عیدالاضحیٰ کاچاندنظرآنے کاقوی امکان ہے پاکستان میں عیدالاضحیٰ 2ستمبربروزہفتہکوہوگی ۔

چاندنظر

مزید : صفحہ اول