زکریا یونیورسٹی ‘ ایم اے سوشیالوجی پارٹ ون کے ضمنی امتحان 2016 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

زکریا یونیورسٹی ‘ ایم اے سوشیالوجی پارٹ ون کے ضمنی امتحان 2016 ء کے نتائج کا ...

ملتان (سٹاف رپورٹر )بہاالدین زکریا یونیورسٹی کے تحت ہونے والے ایم اے سوشیالوجی پارٹ ون کے ضمنی امتحان2016کے نتائج کا اعلا ن کردیا گیاہے۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

امتحان میں 34امیدوار شریک ہوئے جن میں سے 27پاس ہوئے۔ کامیابی کا تناسب 79.41رہا۔

نتائج

مزید : ملتان صفحہ آخر