پنجاب حکومت کا ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان ہیڈ کوارٹر گوہر مشتاق بھٹہ کا ٹرانسفر ،بہاولپور تعینات کرنیکا فیصلہ

پنجاب حکومت کا ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان ہیڈ کوارٹر گوہر مشتاق بھٹہ کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(نمائندہ خصوصی)حکومت پنجاب ڈائریکٹر انٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ ملتان ہیڈکوارٹر گوہر مشتاق بھٹہ کو ٹرانسفر کرنیکا (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )
فیصلہ کیا ہے انہیں آئندہ 2دن میں ملتان سے ٹرانسفر کرکے ڈائریکٹر انٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ بہاولپور ریجن تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،معلوم ہوا ہے گوہر مشتاق بھٹہ کو ہٹانے سے پہلے ان سے تعیناتی کیلئے چوائس مانگی گئی جس پر انہوں نے بہاولپور ڈویژن میں ٹرانسفر ہونے کی خواہش کا اظہار کیا دریں اثناء ایپکا کی جانب سے جاری ہڑتال کی وجہ سے بھی ڈائریکٹر انٹی کرپشن ملتان کو شدید ذہنی پریشانی کا سامناتھا،ایپکا نے ان کے چھاپوں کو ٹارگیٹڈ آپریشن قرار دے رکھا ہے اور انٹی کرپشن کے چھاپہ مارنے والے آفیسران پر سنگین الزامات عائد کئے ہیں،جس کیوجہ سے ملتان ریجن کو سبکی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
گوہر مشتاق،تبادلہ فیصلہ