سال رواں کا آخری سورج گرہن امریکہ سمیت کئی ممالک میں مشاہدہ

سال رواں کا آخری سورج گرہن امریکہ سمیت کئی ممالک میں مشاہدہ

میلسی(نمائندہ پاکستان) سال رواں کا آخری اور مکمل سورج گرہن امریکہ سمیت کئی ممالک میں اس کا مشاہدہ کیا گیا رات ہونے کی وجہ سے پاکستان میں یہ فلکیاتی ایونٹ دکھائی نہ دیا (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

تقریباً ایک صدی بعد امریکہ میں مکمل سورج گرہن کا مشاہدہ کیا گیا چاند نے مکمل طور پر سورج کو ڈھانپ لیا پونے تین منٹ تک امریکہ کے بعض علاقوں میں اندھیرا چھا گیا گرہن کسی ملک میں جزوی اور کچھ ممالک میں مکمل دکھائی دیا گیا ۔

سورج گرہن

 

مزید : ملتان صفحہ آخر