محکمہ صحت میں بوگس بھرتیوں کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا

محکمہ صحت میں بوگس بھرتیوں کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا

ملتان (نمائندہ خصوصی) اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان ہیڈ کوارٹر نے محکمہ صحت ملتان میں برگس بھرتیوں کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا ہے۔ انکوائری آفسر مہر وسیم نے سابق ایم ایس تحصیل کے دستخط کی تصدیق کیلئے فرانزک ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ معلوم ہوا ہے سابق ایم ایس تحصیل جلا لپور پیروالا نے انکوائری کے دوران بیان جمع کرایا ہے کہ محکمہ صحت میں بھرتی ہوئے ملازمین سے(بقیہ نمبر32صفحہ12پر )

ان کا کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی ان کے دستخط اصلی ہیں۔

بوگس بھرتی

مزید : ملتان صفحہ آخر