کوئٹہ، ٹریفک سارجنٹ قتل کیس ،مجید اچکزئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

کوئٹہ، ٹریفک سارجنٹ قتل کیس ،مجید اچکزئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان ہائیکورٹ میں ٹریفک سارجنٹ کو کچلنے کے کیس میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین اور رکن صوبائی(بقیہ نمبر33صفحہ12پر )
اسمبلی مجید خان اچکزئی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، ٹریفک سارجنٹ کو کچلنے کے کیس میں ایم پی اے مجید اچکزئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ، دو رکنی بینچ کا فیصلہ ٹائی ہونے پر کیس ریفری جج کی عدالت کو بجھوایا گیا تھا، سماعت ریفری جج جسٹس اعجاز سواتی نے کی۔
مجید اچکزئی کیس