عیدالاضحی کی آمد،سرکاری ملازمین کو اگست کی تنخواہ28تاریخ کو دینے کا فیصلہ،نوٹیفکیشن جاری

عیدالاضحی کی آمد،سرکاری ملازمین کو اگست کی تنخواہ28تاریخ کو دینے کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(سٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری ملازمین کو عیدالاضحی کی آمد پر ماہ اگست کی ایڈوانس تنخواہ 28(بقیہ نمبر34صفحہ12پر )
اگست کو دینے کا فیصلہ کرلیاہے ۔ پنشنرز کو بھی پنشن28اگست کو ملے گی ۔ اس سلسلے میں ڈپٹی سیکرٹری فنانس ڈیپارٹمنٹ محمد عمران قریشی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔
نوٹیفکیشن جاری