فنی خرابی، ایمریٹس ایئرلائن کی خصوصی پرواز کی ملتان ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ ومرمت، ایندھن کی فراہمی کے بعد طیارہ منزل کی طرف روانہ

فنی خرابی، ایمریٹس ایئرلائن کی خصوصی پرواز کی ملتان ائیرپورٹ پر ہنگامی ...

ملتان (نیوز رپورٹر) ایمریٹس ائیرلائن کی ایک خصوصی پرواز کی ملتان(بقیہ نمبر55صفحہ12پر )

ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ طیارے کے ونگ میں فنی خرابی ہونے کے باعث ملتان میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی ذرائع کے مطابق طیارہ میں ایرٹ کے شاہی خاندان کے 11ذاتی سٹاف موجود تھے طیارہ کے ونگ کی مرمت اور ایندھن کی فراہمی کے بعد طیارہ اپنی منزل کی طرف روانہ کردیا گیا۔

ہنگامی لینڈنگ

مزید : ملتان صفحہ آخر