ریجنل ٹیکس آفس ملتان کو اگست 17 کے ریونیو اہداف کی وصولی میں شدید مشکلات کا سامنا

ریجنل ٹیکس آفس ملتان کو اگست 17 کے ریونیو اہداف کی وصولی میں شدید مشکلات کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(نیوز رپورٹر ) ریجنل ٹیکس آفس آر ٹی او ان لینڈ ریونیو ملتان کو اگست 2017 کے ریونیو اہداف کی وصولی میں شدید مشکلات (بقیہ نمبر54صفحہ12پر )
کا سامنا ہے ‘ ذرائع کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے تاخیر سے ریونیو وصولی کا ہدف مقرر کرنے کیوجہ سے ریکوری ٹیموں کو شدید مشکلات آڑے آ رہی ہیں ‘ اگست 2017 میں ہفتہ‘ اتوار کی کل آٹھ چھٹیوں کے ساتھ 14 اگست کی چھٹی کے باعث بھی وصولیوں میں کمی کا سامنا ہے ۔ اگست2017 میں 5 ارب 48 کروڑ 50 لاکھ روپے کا ریونیو ہدف مقرر ہے ۔