صوبہ بھر کی لیڈی ہیلتھ ورکرز کو تاحال جولائی کی تنخواہ نہ مل سکی

صوبہ بھر کی لیڈی ہیلتھ ورکرز کو تاحال جولائی کی تنخواہ نہ مل سکی

ملتان (وقائع نگار) ملتان سمیت صوبہ بھر کی لیڈی ہیلتھ ورکرز کو تاحال جولائی 2017ء کی تنخواہ نہیں مل سکی ہے۔ ماں اور بچے کی صحت کے پروگرام کے تحت بھرتی لیڈی ہیلتھ ورکرز کو (بقیہ نمبر57صفحہ12پر )

تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ سیکنزم نہیں بنا سکا، تاہم محکمہ صحت حکام کے مطابق تنخواہوں کی ادائیگی بہت جلد اور کردی جائے گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر