عید الاضحی کے باعث تنخواہ دار طبقہ کے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کیجائے، فخر الدین

عید الاضحی کے باعث تنخواہ دار طبقہ کے گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں ...

ملتان (نیوز رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تنخواہ درا( سیلری کلاس) کیلئے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ 31اگست مقرر کررکھی ہے ملتان ٹیکس (بقیہ نمبر15صفحہ12پر )

بار ایسوسی ایشن کے صدر شیر فخر الدین نے کہا ہے کہ عید الاضحی کے باعث سیلری کلاس کے گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کی جانی چاہئے۔

گوشوارے

مزید : ملتان صفحہ آخر