تعلیمی میدان میں خانیوال کا 36واں نمبر آنے پر ڈپٹی کمشنر نے ڈی او سکینڈری کو سرنڈر کردیا

تعلیمی میدان میں خانیوال کا 36واں نمبر آنے پر ڈپٹی کمشنر نے ڈی او سکینڈری کو ...

خانیوال (بیورونیوز)مانیٹرنگ ٹیموں کی رپورٹس پر ضلع وائز محکمہ تعلیم کی کارکردگی میں خانیوال پہلے نمبرتھا اور پھر افسران کی عدم توجہی اور غفلت کے سبب اس دفعہ 36ویں نمبر پر چلاگیا ڈپٹی (بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

کمشنر مظفر خان سیال نے ناقص کارکردگی اور عدم توجہی پر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر سکینڈری الطاف لُڑکا کو سرنڈر کردیا ہے ۔

تعلیمی میدان

مزید : ملتان صفحہ آخر