کمشنر کے احکامات،ماڈل ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم کو ماڈل کالونی بنانے کیلئے کام شروع

کمشنر کے احکامات،ماڈل ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم کو ماڈل کالونی بنانے کیلئے کام شروع

ملتان(نمائندہ خصوصی)کمشنر ملتان ڈویژن و ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے ملتان بلال احمد کے احکامات پر ماڈل ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم کو ماڈل کالونی بنانے کیلئے کام شروع کردیا گیا ہے۔ اس کیلئے ایم ڈی اے کے انفورسمنٹ سیل نے ماڈل ٹاؤن میں تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن کیا70(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )

کے قریب پبلسٹی بورد گرادئیے گئے جبکہ کھوکھے اور تھڑے مسمار کردئیے گئے ماڈل ٹاؤن کے کمرشل ایریا میں موجود گرین بیلٹ اور گراسی پلاٹ کو بھی تجاوزات سے پاک کردیا گیا اس موقع پر انفورسمنٹ سیل نے ماڈل قبرستان میں منظور احمد ولد بہادر خان کی جانب سے بنایا گیا کمرہ دیوار گرا کر تجاوزات ختم کردیں۔

ماڈل کالونی

مزید : ملتان صفحہ آخر