ضلع ڈیرہ غازیخان کی ترقی اور روڈز کی بہتری کیلئے انقلابی اقدامات کیے جائیں گے ‘ ڈاکٹر حافظ عبدالکریم

ضلع ڈیرہ غازیخان کی ترقی اور روڈز کی بہتری کیلئے انقلابی اقدامات کیے جائیں ...

ڈیرہ غازیخان (نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر مواصلات ڈاکٹر حافظ عبدالکریم نے کہا ہے کہ ضلع کی ترقی اور روڈز کی بہتری کے لئے انقلابی اقدامات کیے جائیں گے جبکہ مسلم لیگ (بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

ن 2018کے انتخابات میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی وہ مسلم لیگ خواتین یوتھ ونگ کی آرگنائزر محترمہ سمیرا انصاری سے گفتگو کررہے تھے اس موقع پر سمیرا انصاری نے انہیں وفاقی وزیر کا قلمدان سنبھالنے پر مبارکباد اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

حافظ عبدالکریم

مزید : ملتان صفحہ آخر