ڈیرہ میں ضبط کی گئی 5 گاڑیاں کل کسٹم حکام کے حوالے کی جائیں گی
ملتان( نیوز رپورٹر) ڈیرہ غازیخان میں قانون نافذ کرنیوالے ادارے گزشتہ روز ضبط کی گئی 5 گاڑیوں کو کسٹم انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن حکام کے حوالے کرینگے ۔ ان گاڑیوں میں پراڈو (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )
جیپ ‘ ٹویوٹا فیلڈر ‘ ٹویوٹا ایکس کرولہ اور سوزوکی کار اور جیپ شامل ہیں ‘ کسٹم ذرائع کے مطابق ان گاڑیوں کی مجموعی مالیت تقریباًایک کروڑ روپے بتائی گئی ہے ۔