گڑھا موڑ‘ دکان کی صفائی کے دوران موٹر کی تار سے کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

گڑھا موڑ‘ دکان کی صفائی کے دوران موٹر کی تار سے کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

گڑھا موڑ(سپیشل رپورٹر)گڑھا موڑ کے نواحی چک 102 ڈبلیو بی کا رہائشی اور جنرل کونسلر جام مظہر حسین کا بھتیجا نوید ولد مجیدسٹھار بستی صدیق آباد میں دکان پر کام کرنے کے لئے (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

صفائی کر رہا تھا کہ موٹر کی تار سے بجلی کا کرنٹ لگ گیا اور وہ بے ہوش ہو گیا جس کو فوری طور پر طبی امداد کے لئے آر ایچ سی گڑھا موڑلایا گیا لیکن 20 سالہ ٹیلر نوید ولد مجید سٹھار طبی امداد ملنے سے قبل ہی دم توڑ گیا ورثاء ڈیڈ باڈی گھر لے گئے لاش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔

کرنٹ ‘ ہلاک

مزید : ملتان صفحہ آخر