نشتر میڈیکل یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبہ کیلئے امتحانی فارم اور فیس جمع کرانیکا شیڈل جاری کردیا
ملتان(وقائع نگار) نشتر میڈیکل یونیورسٹی انتظامیہ نے طالب علموں کیلئے امتحانی فارم اور فیس جمع کروانے کا شیڈول جاری (بقیہ نمبر43صفحہ12پر )
کردیا ہے۔ نارمل امتحانی فیس 5750روپے جمع کروانے ہوگی۔ فرسٹ ایئر کے طلباء 28،اگست ، سکینڈ ایئر کے طلباء آج 22اگست تھرڈ ائیر کے طلباء 13، 14ستمبر ، فورتھ ایئر کے طلباء 27، 28 ستمبر فائنل ایئر کے طلباء 18، 19اکتوبر کو نارمل فیس جمع کرواسکیں گے۔
امتحانی فیس شیڈول