ایسو سی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر عبد الغفار نے نشتر ہسپتال کے شعبہ یورالوجی کے سربراہ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں
ملتان (وقائع نگار) نشتر میڈیکل یونیورسٹی و ہسپتال کے شعبہ یورالوجی (امراض گردہ مثانہ) میں ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )
عبدالغفار نے سربراہ کی حثیت سے ذمے داریاں سنبھال لیں ہیں۔ وہ اس سے قبل کڈنی سنٹر ملتان میں خدمات سرانجام دے رہے تھے۔ تاہم کڈنی سنٹر کی نجکاری کے بعد ان کا تبادلہ قائداعظم میڈیکل کالج بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور کردیا گیا تھا۔ بعد ازاں ان کا تبادلہ نشتر میڈیکل یونیورسٹی ہسپتال ملتان کیا گیا ہے۔
ڈاکٹر عبد الغفار