شوہر پربیوی کو زہر دیکر قتل کرنیکا الزام ، ساس کی قبر کشائی کیلئے درخواست

شوہر پربیوی کو زہر دیکر قتل کرنیکا الزام ، ساس کی قبر کشائی کیلئے درخواست

میلسی (نمائندہ پاکستان) خا وند پر ساتھیوں سمیت بیوی کو قتل کر دینے کا الزام متو فیہ کی والدہ نے قبر کشا ئی کی درخواست دیدی تفصیل کے مطا بق جلہ جیم کے نواحی علا قہ کی رہا ئشی خور شید بی بی نے جو ڈ یشنل مجسٹر یٹ لو دھر اں کی عدالت میں درخواست قبر کشائی دیتے ہو ئے مو قف اختیا ر کیا ہے کہ اس کی بیٹی سو نیا ما ئی کو اس کے خا وند بشیر شاہ نے اپنے سا تھیوں سنی شاہ اور نسر ین ما ئی سے ملکر میر ی بیٹی کو زہر دیا (بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

ہے جس کا اعتراف ملزمان نے ہما رے سا منے کیا ہے لہذا قبر کشائی کر کے پو سٹ ما رٹم کیا جا ئے فا ضل مجسٹر یٹ نے میلسی کے رہا ئشی ملزمان بشیر شاہ ،سنی شاہ اور نسر ین ما ئی کو 22اگست کو طلب کر لیا ہے خو رشید بی بی نے صحا فیوں کو بتا یا کہ اس کی بیٹی سو نیا کو اس کے ظالم خا وند نے قتل کر دیا جس کی لا ش پیر نا صر شاہ قبر ستان گیلے وال تھا نہ کی حدود میں دفن ہے ملزمان محلہ غر یب آبا د بستی پا ندہ والے کے رہا ئشی ہیں قبر کشائی کے بعد آمد ہ شھا د توں پر خا وند بشیر شاہ اور اس کے ساتھیوں کے خلا ف مقدمہ درج کراوٗں گی ہما رے ساتھ ظلم ہوا ہے ار با ب اختیا ر معا ملے کا نوٹس لیں۔

قبر کشائی

مزید : ملتان صفحہ آخر