گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 141 مریض ہسپتالوں میں داخل

گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 141 مریض ہسپتالوں میں داخل

ملتان( وقائع نگار) گیسٹرو کے مرض میں مبتلا141 مریضوں کو ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل کروایا گیا ہے جس (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

میں 61 مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کردیا گیا ہے ۔ نشتر ہسپتال میں 35 چلڈرن کمپلیکس میں 40 سول ہسپتال میں 13 فاطمہ جناح خواتین ہسپتال میں 8 اور شہباز شریف جنرل ہسپتال میں 45 مریض لائے گئے ہیں ‘ اور ان کی رپورٹ روزانہ کی بناء پر صحت حکام کو ارسال کی جا رہی ہے۔

گیسٹرو

مزید : ملتان صفحہ آخر