یوم شہدائے صحافت28اگست کو منایا جائیگا
ملتان(جنرل رپورٹر)یوم شہدائے صحافت 28 اگست کو ملک بھر میں منایا جائیگا ، ریلیاں اورسیمینارز منعقد کیے جائیں گے۔فیڈرل (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )
یونین آف جرنلسٹس اور دیگر صحافی تنظیمیں اس حوالے سے پروگرام ترتیب دینگی ۔ ملتان ملک بھر میں ریلیاں اور سیمینارز ہوں گے اور شہید صحافیوں کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔
شہدائے صحافت