گدھا گاڑی سے ٹکرا کر روڈپر گرنے والا نوجوان ڈالے کی زد میں آکر دم توڑ گیا

گدھا گاڑی سے ٹکرا کر روڈپر گرنے والا نوجوان ڈالے کی زد میں آکر دم توڑ گیا

بورے والا (تحصیل رپورٹر)گدھا گاڑی سے ٹکرا کر سڑک پر گرنے والا نوجوان تیز رفتار ڈالہ کے نیچے آ کر جاں بحق ہو گیا واقعات کے مطابق چک نمبر 405ای بی کا رہائشی سفیان ولد حافظ (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

انورجو کہ موٹر سائیکل پر سوار تھا گزشتہ روز چیچہ وطنی روڈ چک نمبر 431ای بی کے سٹاپ پر گدھا گاڑی سے ٹکرا کر سڑک پر گر پڑا کہ پیچھے سے آنے والا تیز رفتارہنڈائی ڈالہ اوپر چڑھ گیا جس نے سفیان کو بری طرح کچل ڈالا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا واقعہ بارے پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

دم توڑ گیا

مزید : ملتان صفحہ آخر