نوازشریف کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات،سیاسی امور پر تبادلہ خیال

نوازشریف کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات،سیاسی امور پر تبادلہ خیال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ملاقات،وزیراعلیٰ کی عیادت کیساتھ ساتھ این اے120 کی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف نے گزشتہ روزوزیر اعلیٰ شہباز شریف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کی کمر کے تکلیف کے بارے میں پوچھا۔ملاقا ت میں لاہور ہائیکورٹ سے حلقہ این اے 120 کے ضمنی الیکشن میں ن لیگی امیدوار بیگم کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی کیخلاف دائر درخواستوں پر آنے والے فیصلے کی روشنی میں بھی تبادلہ خیال کیاگیا ۔
ملاقات