آج پارٹی اجلاس کی صدارت کریں گے
لاہور( این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت لاہور کے متحرک کارکنوں کا اجلاس آج( منگل) سہ پہر تین بجے ہو گا ۔ بلاول ہاؤس لاہور میں بلائے جانے والے اجلاس میں حلقہ این اے120میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں جیالوں کو کھل کر اپنے جذبات کا اظہار کر نے کا موقع بھی دیا جائے گا ۔
پیپلزپارٹی