عدالت نے کے ایم سی افسر آصف علی کی ضمانت مسترد کردی

عدالت نے کے ایم سی افسر آصف علی کی ضمانت مسترد کردی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ نے رشوت ستانی کے مقدمہ میں عدالت نے کے ایم سی کے افسر آصف علی کی ضمانت مسترد کردی۔ اینٹی کرپشن کے مطابق ملزم کے ایم سی کا افسر ہے ملزم نے کے ایم سی کے کوارٹر دینے کے معاملے پر کے ایم سی کے ملازم سے 80ہزار روپے رشوت طلب کی تھی ملزم کو 2017میں گرفتار کیا گیا

مزید : کراچی صفحہ اول