غلام کاکا کی اہلیہ انتقال کرگئیں

غلام کاکا کی اہلیہ انتقال کرگئیں

مردان ( بیورورپورٹ) غلام کاکا کی اہلیہ انتقال کرگئیں نمازجنازہ ڈانگ بابا ہوتی میں ادا کی گئی جس میں معززین علاقہ کے سینکڑوں تعداد نے شرکت کی مرحومہ ایگزیکٹو کلب شیخ ملتون کے چیف کک استخاراستاذ اور بابا استاذ کی بھاؤج اورشیرو کی چچی تھیں رسم قل محلہ غلام دستہ ہوتی میں بدھ کے روز اداکی جائے گی ۔

 

مزید : پشاورصفحہ آخر